• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ٹیم میں بابراعظم اور محمد رضوان کی واپسی مشکل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔پاکستانی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیاں متوقع ہیں، حسین طلعت اور خوشدل شاہ کا جگہ بچانا مشکل ہے۔ عرفان خان نیازی اور نسیم شاہ کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔جبکہ شاہین آفریدی کو آرا م دینے کی تجویز ہے۔

اسپورٹس سے مزید