• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری چوک،جناح پارک،افتخار جنجوعہ روڈ منصوبوں پر کام شروع

راولپنڈی (راحت منیر/ اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی کچہری چوک وائڈننگ اینڈ ری ماڈلنگ، جناح پارک اور افتخار جنجوعہ روڈ منصوبوں پر باقاعدہ کام کا آغاز ہوگیا ہے۔تینوں منصوبوں  کے پی سی ون کے مطابق 14537اعشاریہ 934ملین روپے لاگت کا تخمینہ تیار کیا گیا۔FWO سے کنٹریکٹ ہو گیا، محکمہ ہائی وے نے فاطمہ جناح یونیورسٹی سائیڈ پر دیوار کی تعمیر کا کام شروع کیا ہے۔مختلف حصوں میں تقریبا ایک کلومیٹر لمبی دیوار بننی ہے۔
اسلام آباد سے مزید