• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے،عثمان شوکت

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر عثمان شوکت نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی سب سے زیادہ ٹیکس دیتی ہے، ہمارا نظام ٹیکس تقریباً 60 فیصد بالواسطہ وصولیوں پر منحصر ہے۔
اسلام آباد سے مزید