• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون پر پابندی سے طلبہ کی کارکردگی میں غیر متوقع بہتری آئی، نئی تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک)نئی تحقیق کے مطابق موبائل فون پر پابندی سے طلبہ کی کارکردگی میں غیر متوقع بہتری آئی۔ موبائل فون کے باعث توجہ کی کمی اور غیرضروری مصروفیات طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثر ڈالتی ہیں۔ اسکولوں میں فون پابندی سے طلبہ کی توجہ اور گریڈز میں واضح اضافہ ، زیادہ بہتر نتائج دے رہے ہیں۔نئی تحقیق کے بعد 13امریکی ریاستوں میں کلاس رومز میں موبائل استعمال پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید