• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بلاول بھٹو کی شکارپور آمد، آغا سراج درانی کے انتقال پر تعزیت

شکارپور (نامہ نگار) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شکارپور میں کوٹ درانی گڑھی یاسین پہنچ کر سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی کی وفات پر ان کے صاحبزادے آغا شہباز خان درانی سمیت ان کے بھائیوں آغا شجاع الدین خان درانی، آغا مسیح الدین خان درانی اور آغا رفیع الدین خان درانی سے تعزیت کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آغا سراج خان درانی کا انتقال پارٹی کے لیے صدمہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید