• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروٹیز اسپنرز کے دو ٹیسٹ میں 35 وکٹ وکٹیں

کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقی اسپنرز پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 40 میں سے 35 وکٹیں اپنے نام کیں۔ جو دو ٹیسٹ کی سیریز میں نیا ریکارڈ ہے۔ لیفٹ آرم اسپنر سائمن ہارمر ڈھائی برس ٹیم میں واپس آئے تو جیت میں اہم کردار ادا کرنے کےساتھ ساتھ ریکارڈ بکس میں بھی نام درج کراگئے۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں لینے والے صرف چوتھے جنوبی افریقی بولر بن گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید