کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کے لیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان،شاداب خان سمیت پاکستان کے سات کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرد ئیے،بی بی ایل 14 دسمبر کو شروع ہو گا۔