• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق ہو گیا۔ڈیفنس تھانے کی حدود اختر کالونی سگنل کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت 30سالہ مراد کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ کنڈیکٹر کو پولیس نے حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔متوفی کا آبائی تعلق عمر کوٹ سے بتایا جاتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید