کراچی( اسٹاف رپورٹر )گذری پولیس نے گیسٹ ہاؤس پر کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تین خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ،ملزمان میں احسان اللہ ولد اکبر شاہ، محمد ظفر ولد ساون،مدثر ولد سعید گل، ثناء دختر انور،سونیا دختر احمد اور عریبہ زوجہ تنویر شامل ہیں۔