• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقۂ اربابِ تخلیق کے تحت جاذب قریشی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

کراچی ( جنگ نیوز ) حلقۂ اربابِ تخلیق کے تحت معروف شاعر اور نقاد جاذب قریشی کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، یہ ایک غیر رسمی تقریب تھی ،تمام شرکاء نے جاذب قریشی کے حوالے سےاپنے خیالات کا اظہار کیا ، شرکا میں صدر حلقہ اربابِ تخلیق خالد میر، سرپرستِ اعلیٰ شیخ طارق جمیل شامل تھے، تقریب میں مرحوم کے صاحبزادے جنید جاذب قریشی اور دیرینہ تعلق رکھنے والے احباب نے شرکت کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید