• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن میں عمارت کی لفٹ سے گر کر نجی کورئیر سروس کا ملازم جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن تین تلوار بلاک 8میں رہائشی عمارت کی لفٹ سے گر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لاش جناح اسپتال لائی گئی،پولیس نے بتایا کہ متوفی 30سالہ سجاد ولد صغیر احمد نجی کورئیر کمپنی کا ملازم تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید