کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےمبینہ طورپر ملکی و غیر ملکی کرنسی ، پی آئی اے اور اے این ایف کے جعلی جوائننگ آرڈرز ، جعلی چیکس ، پلاٹ کے جعلی کاغذات ، جعلی ڈالرز بنانے کے کالے کاغذ ، کیمیکل اور دیگر اشیاء سمیت ایک ملزم بہزاد کو گرفتار کرلیا۔