• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے وکلا کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں انصاف لائرز فورم کراچی ڈویژن کی کال پروکلاء نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کے لئے احتجاج کیااور ریلی نکالی،وکلا نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا اور فیئر ٹرائل چلایا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید