راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے طلبی کے باوجود تیسری بار بھی عدالت پیش نہ ہونے پر علیمہ خانم کا شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک اور تمام بینک اکاؤنٹس منجمند کرنے کا حکم دے دیا\