• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت شاہ رکن الدین عالم کے عرس کے لئے بجلی کے انتظامات مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکو نے حضرت شاہ رکن الدین عالم کے عرس کے لئے بجلی انتظامات مکمل کر لیے۔ ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو موسیٰ پاک سب ڈویژن معصب علی سلیمی نے کہا ہے کہ 11 کے وی عید گاہ حضوری باغ فیڈرز سے 28 سے 30 اکتوبر بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔ایس ڈی او شمش آباد سب ڈویژن کی سربراہی میں ٹیمیں عرس کی تقریبات کے موقع پر خدمات سر انجام دے گی۔
ملتان سے مزید