• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، وکلا پر گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی عائد

ملتان (سٹاف رپورٹر) موسم سرما کی آمد کے پیش نظر وکلاء کے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر وکلا 3 نومبر سے عدالتوں میں گاؤن پہن کر پیش ہوا کرینگے 3 نومبر سے وکلاء کے لئے عدالت عالیہ ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے لئے گاون پہننے کی شرط عائد کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید