• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفتاب اسفند یار بھٹی سپرنٹنڈنڈنٹ انجینئر حویلی انہار تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری انہار پنجاب نے ایکسیئن ہیڈ تریموں آفتاب اسفند یار بھٹی کو بہتر کارکردگی پر ترقی دے کر سپرنٹنڈنڈنٹ انجینئرحویلی انہار تعینات کر دیا اور انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے، واضح رہے کہ آفتاب اسفند یار بھٹی نے حالیہ سیلاب کے دوران ہیڈ تریموں سے ملحقہ علاقوں میں سیلاب زدگان کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کیے، انہوں نے کہا کہ محکمانہ غفلت کے مرتکب ملازمین کے خلاف سختی سے کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔
ملتان سے مزید