کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرومندر کباب ریسٹورنٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 27 سالہ معیز کے نام سے کی گئی ، واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیٹ پر گولی لگنے سے زخمی ہونے کا بتایا جا رہا ہے۔