• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام بلوچستان کا اجلاس 2 نومبر کوطلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جماعت کی صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس اتوار 2 نومبر کو گیارہ بجے صوبائی دفتر واقع شہباز ٹاؤن کوئٹہ طلب کیا ہے اراکین کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید