• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بوائز اسکاؤٹس کا کمشنر منتخب ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ( پ ر) ڈسٹرک اسکاؤٹس آرگنائزر بختیار خان نورزئی نے ایک بیان میں نظام الدین مینگل ،ڈائریکٹر اسکولز بلوچستان اختر محمد کھیتران اور پرنسپل ڈگری کالج قلعہ سیف اللہ عبد الواحد کاکڑ کو بلوچستان بوائز اسکاؤٹس کا کمشنر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔
کوئٹہ سے مزید