• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،چمن میں ایک بڑے آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی زمین خالی کرالی گئی، تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ریلوے حکام نے بتایاکہ گذشتہ روز چمن میںتجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیاگیا،جس میں پاکستان ریلوے کی ایک ایکڑزمین واگزار کرائی گئی۔
کوئٹہ سے مزید