• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمایوں گوہر انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی

اسلام آباد(جنگ نیوز)معروف صحافی و تجزیہ کار ہمایوں گوہر 28 اکتوبر 2025 کی شام انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج بدھ 29 اکتوبر کو بعد نماز عصر چار بجے شام ادا کی جائے گی۔ جنازہ ہاؤس نمبر 16، اسٹریٹ 1، سیکٹر F-7/3، اسلام آبادسے اٹھایا جائے گا۔ مرحوم کے سوگواران میں منیزہ گوہر،محمد علی گوہر،ثانیہ گوہر، ڈاکٹر عرفان احمد، زارا،فضیلہ گوہر، ارمند سرکیزینز، آدم، امبر، مشال گوہر، جنید منیر، کریم، نوید اور رومان فاروقی، رانا نعمان شیخ، عمران اور الماس تجمل، گڈو اقبال حیدر اور زینو بابر تجمل شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید