• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ، جسٹس خادم حسین سومرو نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی ۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے اسلام آباد بار کی فریق بننے کی متفرق درخواست پر سماعت شروع کی تاہم جسٹس سومرو نے دورانِ سماعت کیس سننے سے معذرت کر لی ۔ بعد ازاں کیس کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی کر دی گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید