• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ انچارج ستھرا پنجاب پروگرام کی زیر صدارت اجلاس ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ انچارج ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
لاہور سے مزید