• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کی سوچ کو مثبت بنا کرملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا جا سکے گا، پروفیسر وسیم انور

لاہور (پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یونیک انٹر سکول بیڈمنٹن چمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا جس کی اختتامی تقریب پنجاب یونیورسٹی قائداعظم کیمپس سپورٹس ہال میں کی گئی۔ 9روز جاری رہنے والی چمپین شپ میں 44ٹیموں نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر یونیک گروپ پروفیسر وسیم انور چوہدری نے کہا کہ نوجوانوں کی سوچ کو مثبت بنا کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے گا۔
لاہور سے مزید