• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب صدیقی سے کچی آبادیوں کے رہائشیوں کی ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایم پی اے و صوبائی جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی سے کچی آبادیوں کے رہائشیوں نے ملاقات کی۔ پی پی 149 ریلوے کے زیر انتظام کچی آبادیوں کے مکینوں سے مالکانہ حقوق دلوانے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
لاہور سے مزید