اسلام آباد (خالد مصطفیٰ ) پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار کے سب سے بڑے ادارے (او جی ڈی سی ایل ) نے بدھ کے روز 30ستمبر 2025ء تک ختم ہونے والی سہ ماہی کے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے،کمپنی کے بعد اس نے بعد از ٹیکس 38.5ارب ڈالر کا منافع حاصل کیا اور 3.50 روپے روپے فی شیئر کے ریکارڈ پہلی سہ ماہی کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا، جو کمپنی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔