• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالے انتہائی منظم گروہ بے نقاب

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالےانتہائی منظم گروہ  بے نقاب ،انسداد منشیات فورس نے گاڑی کی تلاشی دوران 9 کلو  ہیروئن، کواڈ کاپٹر ڈرون اوردیگر  آلات برآمد کرلئے، 3ملزمان گرفتار،ملزمان  کی نشاندہی پر لاہور میں غیر قانونی ڈرون اسمبلی اور مینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ،منشیات  اسمگلنگ میں ٹیکنالوجی کا  استعمال، انسداد منشیات فورس نے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے، انتہائی منظم گروہ کو بے نقاب کر دیا -3 ملزمان گرفتار، جن کی نشاندہی پر لاہور میں غیر قانونی ڈرون اسمبلی اور مینو فیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مارا گیا غیر قانو نی جدیدڈرونز سسٹم تحویل میں لے لئے، منشیات اسمگلنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال کا انکشاف ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید