کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کا 46ارب روپے قبل از ٹیکس منافع، ڈیجیٹل بینکاری میں سرمایہ کاری، صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کا عزم،ستمبر 2025کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کا 46 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع، مجموعی محاصل 63.3 ارب روپے رہے ، تفصیلات کے مطابق اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے لچکدار مالی کارکردگی کے ساتھ مؤرخہ 30ستمبر،2025ء کو ختم ہونے والے نو (09) کے عرصے کےلیے 46.1 ارب روپے قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ برس ، اسی عرصے کے دوران 75.5 ارب روپے تھا۔