 
                
                 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت واقع ہوگئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے، انہیں میلبرن ایسٹ میں تھروئنگ ڈیوائس کی گیند گردن پر لگی جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔