• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ ٹینس شروع: ایوا لیس جوائنٹ کی بڑی فتوحات

ہانگ کانگ (جنگ نیوز) ہانگ کانگ اوپن ٹینس کا آغاز ہوگیا۔ پہلے روز جرمنی کی ایوا لیس نے روس کی کوالیفائر کرسٹیانا سڈورووا کو بآسانی شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔ آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ نے سنسنی خیز مقابلے میں ایناستاسیا سیواسٹووا کو ہرا کر باہر کر دیا۔ آسٹریلیا کی ایلا ٹوملجانووچ نے موماکو کوبوری اور چین کی وانگ یافان نے میڈیسن اِنگلس کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید