• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر کا ٹی 20 میں آٹھواں صفر، شاہد آفریدی کے برابر آگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میںبابر اعظم صرف 2 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کا شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ عمر اکمل 10 بار صفر پر آؤٹ ہو کر پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ صائم ایوب 9 بار صفر پر آؤٹ ہو کر دوسرے نمبر پر ہیں۔اس کے بعد بابر اعظم اور شاہد آفریدی کے نام ہیں ، کامران اکمل اور محمد حفیظ 7،7بار صفر پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید