کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامک سالیڈیرٹی گیمز سات سے اکیس نومبر تک سعودی عرب میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی پابندی کے باوجود سلمان بٹ کا ارشد ندیم کا کوچ برقرار رہنے کا امکان ہے کیوں کہ سلمان بٹ کا نام بطور کوچ تین ماہ پہلے گیمز منتظمین کو بھجوایا جا چکا ہے۔