ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے مستقبل کے شہر نیوم میں 350 میٹر (1150 فٹ) کی بلندی پر فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ شائقین اس بلند ترین مقام تک تیز رفتار لفٹوں کے ذریعے رسائی حاصل کریں گے۔