• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کا ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ، روماریو کی ہیٹ ٹرک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پروویڈنس ( جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش کو بُری طرح شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔ روماریو شیفرڈ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی اور صرف 36 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بنگلہ دیش نے 20 اوورز میں 151 رنز بنائے۔ تنزید حسن نے شاندار 89 رنز بنائے اسکور کیے۔ ویسٹ انڈیز نے ہدف 16.5 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کر لیا۔ روسٹن چیس اور ایکیم آگسٹ نے نصف سنچریاں بنائیں۔

اسپورٹس سے مزید