• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاقب کا میئر حیدرآباد کے ہمراہ نیاز اسٹیڈیم کا دورہ

—تصویر بشکریہ میڈیا
—تصویر بشکریہ میڈیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے سابق کرکٹر اور سلیکٹرعاقب جاوید کے ہمراہ نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میئر حیدرآباد نے کہا ہماری کوشش ہے کہ حیدرآباد ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ میچز ہوں ،تباہ حال اسٹیڈیم کی حالت کو سنوارنے کیلئے مختصر عرصے میں انقلابی تبدیلیاں کیں ۔

اسپورٹس سے مزید