• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: ناصر اقبال، طیب سعدیہ گل، ماہ نور کامیاب

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناصر اقبال، طیب اسلم، سعدیہ گل، ماہ نور علی چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلکس میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے صدام الحق کو 3-0 ، طیب اسلم نے محمد زمان کو 3-0 جبکہ ویمن مقابلوں میں سعدیہ گل نے سناء بہادر کو 3-2 ، ماہ نور علی نے زنیرا کو 3-0 ،سحرش علی نے رشنا محبوب کو 3-0 اور مریم ملک نے آمنہ ملک کو 3-1 سے شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید