• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مواچھ گوٹھ، پرانے ٹائروں کے گودام میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن مواچھ گوٹھ کے قریب پرانے ٹائروں کے گودام میں جمعرات کی دوپہر لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کے باعث گودام میں موجود بھاری مالیت کے پرانے ٹائر خاکستر ہو گئے، آگ پر فائر بریگیڈ،ریسکیو 1122 اور پاک بحریہ کی فائرٹینڈر،اسنارکل اور باؤزرکی مدد سے قابو پایا گیا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ٹائروں کا گودام 2 ایکٹر سے زائد اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید