• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )ملیر کالا بورڈ ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، متوفیہ کی عمر 60برس کے قریب ہے تاہم فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید