• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار کونسل کے الیکشن، کاغذات نامزدگی سے متعلق ضیاء الحسن النجار کیخلاف درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بار کونسل کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی سے متعلق صوبائی وزیر قانون و داخلہ ضیاء الحسن النجار کے خلاف درخواست مسترد کردی،گزشتہ سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید