• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے عامر خان سمیت 7 ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر اور ملک مخالف نعروں کے دو مقدمات کی سماعت کی اور ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت 7ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت پچاس سے زائد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے غیر حاضری پر ملزم محمد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید