• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی منحرف ارکان کو نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا، فوزیہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی منحرف ارکان کے خلاف متحرک ہو گئی ، پی ٹی آئی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی نے جنگ کو بتایا کہ منحرف ارکان باضابطہ طور پر پی ٹی آئی سے اپنا تعلق ختم کرنے کا اعلان کرچکے ، اس حوالے سے پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو خط بھی ارسال کر چکی ہے اورمنحرف ارکان کو نااہل قرار دینے کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر غور ہے، فوزیہ صدیقی نےمزید کہا کہ منحرف ارکان کا یا نمائندے کا اب پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید