کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق احمد مجتبیٰ کے فرزند سید جعفر مجتبیٰ جعفری کے ایصال ثواب کے لئے مجلس رحلت حضرت فاطمہ زہرا ؑ اتوار 2 نومبر کو B-10 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں شب 8 بجے منعقد ہوگی ، خطاب مولانا محمد نقی نقوی کرینگے، انجمن ذوالفقار مرتضوی نوحہ خوانی کریگی ۔