• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن معاشرے کیلئے علماء کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے، علامہ صادق عابدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ پر امن معاشرے کیلئے علماء حق کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے اور مذہبی قیادت مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے کی درست رہنمائی کر سکتی ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ اخوت و محبت کے پیغام کو عام کریں تاکہ مثالی اور پر امن معاشرہ معروض وجود میں آسکے ، انہوں نے مزید کہا کہ حضور اکرم نے واضح فرمایا کہ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید