• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سی سی اے کی کانفرنس سیریز 2025ء اختتام پذیر

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں منعقد ہونے والی اپنی تین کارپوریٹ کانفرنس سیریز 2025 کو کامیابی سے مکمل کر لیا، یہ کانفرنسزمالیاتی تبدیلی، موسمیاتی حالات، جدید ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کی ترقی جیسے اہم موضوعات پر مکالمے کو فروغ دینے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئیں جو پاکستان کی معاشی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے اے سی سی اے کے عزم کی عکاس ہیں،کانفرنسز میں ملک کی ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید