• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کاجلالپور پیر والہ میں سیلاب متاثرین کے بحالی کیمپ اور دیگر منصوبوں کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے جلال پور پیر والہ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلے میں قائم کیمپ، تعلیمی اداروں، ہسپتال اور کھیلوں کے منصوبوں کا دورہ کیا،کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال جلال پور پیر والہ کا بھی معائنہ کیا اورجلال پور پیر والہ سٹیڈیم کا بھی جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید