• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سوسائٹی کے وفد کا سیف سٹی پراجیکٹ آ فس کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سول سوسائٹی کے اراکین نے چیف کوآرڈینیٹر شاہد محمود انصاری کی قیادت میں سیف سٹی ملتان کا دورہ کیا، جہاں ایس پی سیف سٹی ملتان نصراللہ وڑائچ نے وفد کو سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت جاری جدید سیکیورٹی اقدامات پر بریفنگ دی، انہوں نے بتایا کہ کس طرح پورے شہر میں نصب جدید کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے۔وفد میں ڈاکٹر ہمایوں شہزاد ،ڈاکٹر مرید حسین ملک ،اورنگ زیب خان بلوچ ، میاں نعیم ارشد، عادل محمود، احسان خان سدوزئی ،ملک امیر نواز اور دیگر شریک تھے۔ 
ملتان سے مزید