• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں تنویر حسین لنگاہ وفات پاگئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کے بھائی، صدر انجمن تاجران دولت گیٹ ملتان ،سابق کونسلر میونسپل کارپوریشن ملتان میاں تنویر حسین لنگاہ وفات پا گئے ،ان کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے عام خاص باغ دولت گیٹ میں ادا کی جائے گی ۔
ملتان سے مزید