• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکنگ سٹینڈ کی پارکنگ پلازہ منتقلی سے وکلا ، شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا ، بیرسٹر عثمان ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر ملک محمد عثمان ڈوگر نے کہا ہے کہ چوک کچہری کے پارکنگ سٹینڈ کی پارکنگ پلازہ میں منتقلی سے وکلا برادری اور شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا ،اس کا تمام تر سہرا ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک جاوید ڈوگر ، جنرل سیکرٹری ملک محمد عدنان بار کی ایگزیکٹو کمیٹی تمام وکلا برادری ، کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور سی ٹی او ملتان کے سر ہے، وکلا برادری اور شہریان ملتان اس کاوش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 
ملتان سے مزید