ملتان (سٹاف رپورٹر) بیوی کے چھوڑکر جانے کے رنج میں30سالہ شخص کا اقدام خودکشی ، نشتر ہسپتال منتقل،سیتل ماڑی پولیس کو محمد شاہد نے اطلاع دی کہ میرا بھائی واجدنے بیوی کےچھوڑ کر جانے کےرنج میںچھری کا وار کرکےخود کو لہولہان کردیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔